تحریک انصاف کی الطاف حسین کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد ، گرفتاری اور ٹرائل کا مطالبہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے الطاف حسین کے خلاف قرارداد جمع کرا دی ، قرارداد کے متن میں وفاقی حکومت سے الطاف حسین کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے اور پاکستان لاکر مقدمات کے ٹرائل کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر… Continue 23reading تحریک انصاف کی الطاف حسین کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد ، گرفتاری اور ٹرائل کا مطالبہ