ریلوے کو سیاست میں معاف رکھا جائے‘خواجہ سعد رفیق
لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ گوجرانوالہ ریل حادثے کی جے آئی ٹی رپورٹ عید سے پہلے مکمل ہوجائے گی۔ انہوں نے یہ بات ریلوے ہیڈکوارٹرز میں میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہی۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ ان کی سیاست ، سیاسی مخالفین کے علاوہ… Continue 23reading ریلوے کو سیاست میں معاف رکھا جائے‘خواجہ سعد رفیق