ایان سے میرے بھائی کا تعلق ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ وونگا‘رحمان ملک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات کا سامناہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایان علی سے میرے بھائی کا نام جوڑا گیا اگرثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔رحمان ملک کا کہنا ہے پیپلزپارٹی کو ہمیشہ جھوٹے الزامات میں پھنسایا جاتا ہے۔