پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، ایان علی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی نے ایک بار پھر کسی شخصیت سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 فیصد پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیشی کے موقع پر بات کرتے ہوئے ایان علی کا کہنا… Continue 23reading پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، ایان علی