الیکشن ٹربیونلز کی موجودگی میں جوڈیشل کمشن قائم نہیں کیاجاسکتا
لاہور (نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونلز کی موجودگی میں جوڈیشل کمشن قائم نہیں کیاجاسکتا،عمران خان کی امیدوںپرخاک ڈالنے کی تیاریاں، لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کیلئے قائم جوڈیشل کمشن کو غیر آئینی قرار دینے کے لئے درخواست کی سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدجمیل کی… Continue 23reading الیکشن ٹربیونلز کی موجودگی میں جوڈیشل کمشن قائم نہیں کیاجاسکتا