الیکشن کمیشن کا مصدقہ کاپی ملنے تک ایاز صادق کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)این اے 122 سے متعلق ٹربیونل کے فیصلے کی غیر مصدقہ کاپی الیکشن کمیشن کو موصول ، ترجمان کا کہنا ہے کہ مصدقہ کاپی ملنے سے پہلے ایاز صادق کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جا سکتا۔الیکشن کمیشن کو این اے 122 سے متعلق ٹریبونل کے فیصلے کی غیر مصدقہ کاپی مل گئی… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا مصدقہ کاپی ملنے تک ایاز صادق کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ











































