پشاور ماس ٹرانزٹ منصوبہ،وفاق کے جواب پر خیبرپختونخواحکومت حیران
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ماس ٹرانزٹ منصوبہ،وفاق کے جواب پر خیبرپختونخواحکومت حیران-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی تجویز پر وفاقی حکومت نے پشاور ، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کے درمیان فاسٹ ٹریک ٹرین چلانے کے منصوبے میں مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے تاہم چمکنی سے حیا ت آباد تک ماس ٹرانزٹ کے منصوبے کیلئے ریلوے ٹریک کے ساتھ… Continue 23reading پشاور ماس ٹرانزٹ منصوبہ،وفاق کے جواب پر خیبرپختونخواحکومت حیران