شہباز شریف کاآرمی پبلک سکول پشاور کے طلباءو طالبات کو تحفہ
لاہور (نیوزڈیسک) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے ےہاں آرمی پبلک سکول پشاور کے پنجاب مےں زےر علاج طلباءو طالبات اورانکے والدےن نے ملاقات کی اوربچوں کو لاہور کے مختلف ہسپتالوں مےںعلاج معالجہ کی بہترین سہولتےں فراہم کرنے پروزےراعلیٰ شہبازشرےف کاشکرےہ ادا کےا۔ وزےراعلیٰ نے آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوںو بچےوں کو لےپ ٹاپ دےئے… Continue 23reading شہباز شریف کاآرمی پبلک سکول پشاور کے طلباءو طالبات کو تحفہ