مفتی پوپلزئی نے جدید ٹیکنالوجی کو مات دیتے ہوئے پھر ’چاند‘ دیکھ لیا
پشاور(نیوزڈیسک) مسجد قاسم کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے زیر صدارت غیر سرکاری اجلاس ہوا جس میں متعدد علماء نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا تھا کہ پشاور، خیبر ایجنسی، کرک، ہنگو، سرائے نورنگ، لکی مروت، بنوں اور صوابی سے عید کا چاند دیکھنے… Continue 23reading مفتی پوپلزئی نے جدید ٹیکنالوجی کو مات دیتے ہوئے پھر ’چاند‘ دیکھ لیا