بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا میں ری پولنگ کاعمل مکمل
پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے کے دیگراضلاع کے360پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کاعمل مکمل ہوگیا ہے، پولنگ صبح7بجے شروع ہو کر شام 6بجے اختتام پذیر ہوگئی۔پولنگ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ،میڈیا کوپولنگ سٹیشنز کے اندر داخلے کی اجازت نہیں دی ،پشاورمیں مختلف پولنگ سٹیشنز سے جعلی ووٹ پول کرنےوالے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا میں ری پولنگ کاعمل مکمل