ہفتہ‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی:پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کے گھر کے قریب سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

datetime 30  جولائی  2015

کراچی:پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کے گھر کے قریب سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے لیاری میں محاصرے کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کے گھر کے قریب کھدائی کر کے زیر زمین چھیاپا گیا اسلحہ برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مجرموں کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے بعد ان سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرنے کا… Continue 23reading کراچی:پیپلزپارٹی کے ایم پی اے کے گھر کے قریب سے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

ماڈل ایان کرنسی اسمگلنگ کیس میں نیا پیش رفت ،ازسر نو تفتیش ہوگی

datetime 30  جولائی  2015

ماڈل ایان کرنسی اسمگلنگ کیس میں نیا پیش رفت ،ازسر نو تفتیش ہوگی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی اورکرنسی اسمگلنگ کے دوسرے کیس میں گرفتار لاہورکے لیموزین گاڑیوں کے بڑے بااثر تاجر اعجاز بیگ کیخلاف قانونی طور پرگھیرا مزید تنگ ہونا شروع ہوگیا ہے۔دونوں کو بینظیر بھٹوانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ڈالر اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ ماڈل ایان سے5 لاکھ 6ہزار امریکی… Continue 23reading ماڈل ایان کرنسی اسمگلنگ کیس میں نیا پیش رفت ،ازسر نو تفتیش ہوگی

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے 4 مجرموں کو تحتہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 30  جولائی  2015

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے 4 مجرموں کو تحتہ دار پر لٹکا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے قیدی محمد طارق کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم محمد طارق نے 2000 میں تلخ کلامی پر مخالف کو قتل کر دیا تھا۔ راولپنڈی ی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے دو قیدیوں ارشد اور جہانداد کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرموں پر تھانہ چونترا میں… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے 4 مجرموں کو تحتہ دار پر لٹکا دیا گیا

حکومت کا متحدہ را تعلقات کے ثبوت کیلئے برطانیہ پر دباو نہ ڈالنے کا فیصلہ

datetime 30  جولائی  2015

حکومت کا متحدہ را تعلقات کے ثبوت کیلئے برطانیہ پر دباو نہ ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے لندن میں قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے منطقی انجام تک پہنچ جانے تک ایم کیوایم کے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے مبینہ تعلقات اوراس سے فنڈز لینے کے معاملے پرتفصیلات حاصل کرنے کیلیے برطانوی حکام پردبانہ ڈالنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع… Continue 23reading حکومت کا متحدہ را تعلقات کے ثبوت کیلئے برطانیہ پر دباو نہ ڈالنے کا فیصلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان ہلاک

datetime 30  جولائی  2015

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہر قائدکے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے میں 6 ملزمان ہلاک ہوگئے جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور گینگ وار سے تھا۔ایس ایس پی ویسٹ ظفر مہیسر کے مطابق اورنگی ٹان کے علاقے ضیا کالونی میں پولیس کا ناکہ لگا ہوا تھا کہ اس دوران پولیس اہلکاروں نے ایک کار کو رکنے… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان ہلاک

انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 30  جولائی  2015

انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی

لاہور(نیوزڈیسک) میدان سیاست میں کل جو حلیف تھے آج وہ حریف بنے نظر آتے ہیں۔ انکوائری کمیشن رپورٹ آنے کے بعد ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی ایم این ایز نے رپورٹ پر قیادت کی طرف انگلی اٹھا دی۔ ذرائع کے مطابق ایم این ایز نے استفسار کیا ہے کہ قیادت بتائے دھاندلی اور… Continue 23reading انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی

کراچی میں امن وامان کی صورتحال پہلے کی نسبت بہتر ہے، امریکی اخبار

datetime 30  جولائی  2015

کراچی میں امن وامان کی صورتحال پہلے کی نسبت بہتر ہے، امریکی اخبار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال پہلے کی نسبت بہتر ہے جب کہ قتل و غارت کے واقعات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کراچی میں امن وامان سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں… Continue 23reading کراچی میں امن وامان کی صورتحال پہلے کی نسبت بہتر ہے، امریکی اخبار

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے آسمان نہیں گر پڑے گا، مولانا فضل الرحمان

datetime 29  جولائی  2015

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے آسمان نہیں گر پڑے گا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف کے ارکان کی اسمبلی رکنیت آئینی طور پر ختم ہوچکی ہے اور ان کو ڈی سیٹ کرنے سے آسمان نہیں گر پڑے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج پارلیمانی پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے آسمان نہیں گر پڑے گا، مولانا فضل الرحمان

ائیر ہوسٹس پر تیزاب پھینکے والے 3 ملزموں اور معروف بزنس مین گرفتار

datetime 29  جولائی  2015

ائیر ہوسٹس پر تیزاب پھینکے والے 3 ملزموں اور معروف بزنس مین گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی پولیس نے ائیر ہوسٹس پر تیزاب پھینکے والے 3 ملزموں اور ایک بزنس مین کو گرفتار کر لیابزنس مین ملک قربان نے پیسے دے کر زینب اقبال پر تیزاب پھنکوایا۔تفصیلات کے مطابق نبی بخش میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ائیر ہوسٹس پر تیزاب پھینکنے والے 3 ملزم دانش… Continue 23reading ائیر ہوسٹس پر تیزاب پھینکے والے 3 ملزموں اور معروف بزنس مین گرفتار