جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان جاسوسی کے سافٹ وئیر کی خریداری میں دلچسپی لیتا رہا‘ وکی لیکس

datetime 28  جولائی  2015

پاکستان جاسوسی کے سافٹ وئیر کی خریداری میں دلچسپی لیتا رہا‘ وکی لیکس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وکی لیکس نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان موبائل کے ڈیٹا تک رسائی کے لئے جاسوسی سافٹ وئیر خریدنے میں دلچسپی لیتا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرائیویسی کے حوالے سے ایک تنظیم پی آئی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ حکومت نے یہ نگرانی اور جاسوسی کے آلات… Continue 23reading پاکستان جاسوسی کے سافٹ وئیر کی خریداری میں دلچسپی لیتا رہا‘ وکی لیکس

قومی اسمبلی ، شناختی کارڈ اجرا کی عمر 18 کی بجائے 16 سال کا بل مسترد

datetime 28  جولائی  2015

قومی اسمبلی ، شناختی کارڈ اجرا کی عمر 18 کی بجائے 16 سال کا بل مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے شناختی کارڈ اجراءکی عمر 18 کی بجائے 16 سال کرنے سمیت چار نجی بل مسترد کر دیئے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں جمشید احمد دستی نے تحریک پیش کی کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (ترمیمی) بل 2015ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ بل کے اغراض و… Continue 23reading قومی اسمبلی ، شناختی کارڈ اجرا کی عمر 18 کی بجائے 16 سال کا بل مسترد

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کےلئے فی یونٹ بجلی 45پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی

datetime 28  جولائی  2015

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کےلئے فی یونٹ بجلی 45پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی 45پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کی جس میں کے الیکٹرک صارفین کےلئے اپریل اور مئی کے ماہ کے لئے بجلی سستی کئے جانے کی منظوری دی گئی۔ بجلی کی قیمت میں… Continue 23reading نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کےلئے فی یونٹ بجلی 45پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

datetime 28  جولائی  2015

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی تو شریف خاندان کی سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

فیصل آباد:دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، جوابی فائرنگ سے شرپسند ہلاک ، تین فرار

datetime 28  جولائی  2015

فیصل آباد:دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، جوابی فائرنگ سے شرپسند ہلاک ، تین فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں کار کی تلاشی کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید، تین زخمی ، جوابی کارروائی میں ایک شرپسند مارا گیا تین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سی پی او کا دہشت گردوں کی اطلاع دینے والے کیلئے تین لاکھ روپے انعام کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی… Continue 23reading فیصل آباد:دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، جوابی فائرنگ سے شرپسند ہلاک ، تین فرار

میٹرو ٹرین،پیپلزپارٹی نے مخالفت کردی،حکومت کی بڑی غلطی کی نشاندہی

datetime 28  جولائی  2015

میٹرو ٹرین،پیپلزپارٹی نے مخالفت کردی،حکومت کی بڑی غلطی کی نشاندہی

لاہور (نیوزڈیسک)پےپلزپارٹی پنجاب کے صدر مےاں منظور احمد وٹو نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کےا ہے کہ وہ لاہور مےٹرو ٹرےن کا منصوبہ ملتوی کرکے اس پر اٹھنے والے 165 ارب روپے صوبے مےں نئے ڈےموں کا نےٹورک تعمےر کرنے پر خرچ کرے تا کہ درےاﺅں اور بارش کا پانی ذخےرہ کےا جاسکے جس سے… Continue 23reading میٹرو ٹرین،پیپلزپارٹی نے مخالفت کردی،حکومت کی بڑی غلطی کی نشاندہی

ہنگو میں 2 روز کے لئے کرفیو لگا دیا گیا

datetime 28  جولائی  2015

ہنگو میں 2 روز کے لئے کرفیو لگا دیا گیا

ہنگو(نیوز ڈیسک) یونین کونسل بلیامینہ میں سیکیورٹی فورسز نے 2 روز کیلیے کرفیو نافذ کردیا ہے اور اس دوران لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہنگو کی یونین کونسل بلیامینہ میں آئندہ 2 روز کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے، کرفیو بلیامینہ سے… Continue 23reading ہنگو میں 2 روز کے لئے کرفیو لگا دیا گیا

22 سال پہلے لا پتہ ہو نے والابچہ اہل خانہ سے مل گیا

datetime 28  جولائی  2015

22 سال پہلے لا پتہ ہو نے والابچہ اہل خانہ سے مل گیا

تیمر گرہ(نیوز ڈیسک) چار سال کی عمر میں گمشدہ ہونے والا ایک شخص ثمر باغ کے علاقے میں 22 سال بعد اپنے اہلخانہ سے مل گیا۔سارہ ڈھیرائی گاؤں کے رہائی خان زرین اپنے بیٹے سے مل کر بہت زیادہ خوش تھے جو کہ ان کا اکلوتا بیٹا ہے۔گاؤں والوں کے مطابق لعل زادہ کی والدہ… Continue 23reading 22 سال پہلے لا پتہ ہو نے والابچہ اہل خانہ سے مل گیا

ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر ، وین میں سوار 3 افرادجاں بحق، 4 زخمی

datetime 28  جولائی  2015

ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر ، وین میں سوار 3 افرادجاں بحق، 4 زخمی

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر سے وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وین ملتان سے ڈی جی خان آرہی تھی کہ پل ڈاٹ کے مقام پر پیچھے سے آنے والے ٹریلر نے مسافر وین کو ٹکر ماردی۔حادثے میں دو بھائیوں سمیت 3 افراد… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر ، وین میں سوار 3 افرادجاں بحق، 4 زخمی