تمام جماعتوں کا رپورٹ تسلیم کرنا خوش آئند ہے، خورشید شاہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ تمام جماعتوں کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ تسلیم کرنا خوش آئند ہے، تمام مسائل پارلیمنٹ میں لا کر حل کیے جائیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پارلیمنٹ میں خطاب کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب ِ اختلاف سیدخورشید شاہ… Continue 23reading تمام جماعتوں کا رپورٹ تسلیم کرنا خوش آئند ہے، خورشید شاہ