پنجاب میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
ملتان / اٹک(نیوز ڈیسک) ملتان اور اٹک کی جیلوں میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان اور ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں آج صبح سزائے موت کے قیدیوں اختر اور کریم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے… Continue 23reading پنجاب میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا