”جناح پور“کامنصوبہ،سابق آئی جی سندھ شعیب سڈل ایم کیو ایم کیخلاف میدان میں آگئے
کراچی (نیوزڈیسک)سابق آئی جی سندھ ڈاکٹر شعیب سڈل نے کہا ہے کہ اپیکس کمیٹی نے کراچی آپریشن کونیا رخ دیا .آپریشن کو ہرحال میں منطقی انجام تک پہنچانا چاہئے ۔ ایک انٹرویو میں ڈاکٹر شعیب سڈل نے کہا کہ جناح پور کے نقشے 1992کے فوجی آپریشن میں برآمد ہوئے تھے یہ نقشے ریکارڈ کا حصہ… Continue 23reading ”جناح پور“کامنصوبہ،سابق آئی جی سندھ شعیب سڈل ایم کیو ایم کیخلاف میدان میں آگئے