راولپنڈی سے مردہ جانوروں کا 37 من گوشت برآمد، 2 ملزمان گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ لائیو اسٹاک نے تھانہ نصیر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے مردہ جانوروں کا 37 من گوشت برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ لائیو اسٹاک نے راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے مردہ جانوروں کا 37 من گوشت گوجرانوالہ… Continue 23reading راولپنڈی سے مردہ جانوروں کا 37 من گوشت برآمد، 2 ملزمان گرفتار