اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سرکاری ادارے کی جانب سے چائنا کٹنگ کا اسکینڈل سامنے آگیا، نہ پارکس چھوڑے گئے، نہ گرین بیلٹس کو بخشا گیا، مساجد اور اسپتالوں کی زمینوں کی بھی بندر بانٹ کردی گئی۔ سی ڈی اے نے چار ہزار پلاٹس کے حصے بخرے کیے اور اپنے ہی افسروں کو اونے پونے بیچ دیئے، بیس برس میں قومی خزانے کو بیس ارب بیس کروڑ روپے کا چونا لگادیا گیا۔ ترجمان سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ پلاٹس کی الاٹمنٹ قوانین کے مطابق پانچ فیصد کوٹے پر کی جاتی ہے۔
اسلام آباد میں بھی چائنا کٹنگ سکینڈل،گرین بیلٹس پر بھی قبضہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































