ن لیگ ، پیپلزپارٹی کی حکومت میں صرف چہرے بدلتے ہیں، سراج الحق
لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اسلامی حکومت بنانے کے لئے کام کر رہی ہے ، اسلامی حکومت کا مطلب ہے جس حکومت میں قانون سب کے لیے برابر ہو۔منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی تربیتی نشست سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسلامی حکومت بنانے کیلئے… Continue 23reading ن لیگ ، پیپلزپارٹی کی حکومت میں صرف چہرے بدلتے ہیں، سراج الحق