4 اگست, خیبرپختونخوا میں ‘یوم شہدائے پولیس’
پشاور(نیوزڈیسک) دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں قربانی دینے والے پولیس اہکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خیبر پختونخوا میں ‘یوم شہدائے پولیس’ آج منایا جا رہا ہے.ایک نجی ٹی وی کے مطابق اب تک اس جنگ میں ایک ہزار 5 سو 11 پولیس کے افسر اور جوان جان دے چکے ہیں۔انسپکٹر… Continue 23reading 4 اگست, خیبرپختونخوا میں ‘یوم شہدائے پولیس’