اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پنجاب میں نکاح کیلئے لڑکی کی کم از کم عمر 16 سال مقرر

datetime 30  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب میں نکاح کیلئے لڑکی کی کم از کم عمر 16 سال مقرر کر دی گئی۔ نکاح خواں لڑکی کو تمام شرائط پڑھ کر سنانے کا پابند ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کم عمری کی شادی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کیلئے نکاح کیلئے لڑکی کی کم از کم عمر 16 سال مقرر کر دی گئی ہے۔ نکاح کے وقت نکاح خواں لڑکی کو تمام شرائط پڑھ کر سنانے کا پابندہو گا اور نکاح کی شرائط کی خلاف و رزی کرنے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا ہ گی اور جبری شادی کرانے والوں کو 3 سے 7 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ کی سزا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…