پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے، سراج الحق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کو مراعات حاصل ہیں جب کہ عوام محروم ہیں، پاکستان کی جنگ ہم لڑیں گے اور تمام… Continue 23reading پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے، سراج الحق