اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

پاکستان سے لند ن سمگل کئے جانیوالے نودارات کی واپسی کے لئے حکومت کے پاس فنڈزنہیں

datetime 13  اگست‬‮  2015

پاکستان سے لند ن سمگل کئے جانیوالے نودارات کی واپسی کے لئے حکومت کے پاس فنڈزنہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے جہاں بڑی تعداد میں نوادرات بیرون ملک سمگل کیے جانے کے واقعات پیش آتے رہے ہیں وہیں پاکستان کو لوٹائے جانے والے نوادارت برسوں سے وطن واپسی کے منتظر ہیں۔حکومتِ پاکستان اس بات کا اعتراف کرتی ہے کہ ملک سے بڑی تعداد میں نوادرات بیرون ملک سمگل کیے گئے ہیں۔امریکہ، انگلینڈ،… Continue 23reading پاکستان سے لند ن سمگل کئے جانیوالے نودارات کی واپسی کے لئے حکومت کے پاس فنڈزنہیں

قصورواقعہ ہر دیہات اور شہر کی کہانی ہے،ریہام خان

datetime 13  اگست‬‮  2015

قصورواقعہ ہر دیہات اور شہر کی کہانی ہے،ریہام خان

قصور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ ریہام خان کا کہنا ہے کہ قصورواقعہ ہر دیہات اور شہر کی کہانی ہے،یہ واقعہ ہماری اجتماعی بےحسی کا نتیجہ ہے،متاثرہ بچوں کی زندگی تباہ کی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریہام خان نے مزید کہا کہ متاثرین کو دوبارہ زندگی کا حوصلہ دینے کیلئے کیمپ… Continue 23reading قصورواقعہ ہر دیہات اور شہر کی کہانی ہے،ریہام خان

نادرا میں گھپلوں کا مزید ایک کارنامہ سامنے آگیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

نادرا میں گھپلوں کا مزید ایک کارنامہ سامنے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)نادرا میں گھپلوں کا مزید ایک کارنامہ سامنے آگیا ،کچھی میمن گھرانے کی فیملی ٹری میں دو خواتین سمیت 7افغانی باشندے شامل کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا میں گھپلوں کا انکشاف اس وقت ہوا جب حساس اداروں کی جانب سے وزارت داخلہ کو رپورٹ ارسال کی گئی ۔غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بننے… Continue 23reading نادرا میں گھپلوں کا مزید ایک کارنامہ سامنے آگیا

10 دنوں میں پی آئی اے کی 30 پروازیں منسوخ

datetime 13  اگست‬‮  2015

10 دنوں میں پی آئی اے کی 30 پروازیں منسوخ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی 29 جولائی سے 7 اگست کے دوران 30 مقامی اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ ہوئیں۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 29 جولائی کو 4 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ انتظامیہ نے اُسی دن لاہور-دمام-لاہور کیلئے A-320 طیارےکے بجائے B-777 استعمال کیا، جس… Continue 23reading 10 دنوں میں پی آئی اے کی 30 پروازیں منسوخ

عید الفطرکے بعد سرکاری ملازمین کاجشن آزادی پربھی پرائزبانڈنکل آیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

عید الفطرکے بعد سرکاری ملازمین کاجشن آزادی پربھی پرائزبانڈنکل آیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) عید الفطرپرپانچ چھٹیاں کرنے کے بعدایک مرتبہ پھرسرکای ملازمین کوجشن آزادی پربھی تین چھٹیاں کرنے کومل جائیں گی ۔جمعہ کے روزسرکاری دفاترجشن آزادی کی وجہ سے بند رہیں گے جبکہ بعض ادارے ہفتہ میں دوچھٹیاں کرتے ہیں اورجن اداروں میں صرف اتوارکوچھٹی ہوتی ہے وہ بھی ایک چھٹی لے کراپنے اہل خانہ… Continue 23reading عید الفطرکے بعد سرکاری ملازمین کاجشن آزادی پربھی پرائزبانڈنکل آیا

عمران خان اور ایازصادق پھر آمنے سامنے

datetime 13  اگست‬‮  2015

عمران خان اور ایازصادق پھر آمنے سامنے

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان اور ایازصادق پھر آمنے سامنے- الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عذرداری پر کارروائی کے لئے سترہ اگست کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے ایاز صادق کے وکیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ سماعت پر حتمی دلائل مکمل کر لیں ورنہ ٹربیونل یکطرفہ کارروائی کرے گی- الیکشن ٹربیونل… Continue 23reading عمران خان اور ایازصادق پھر آمنے سامنے

خواجہ سراﺅں کی جشن آزادی ریلی ،پاکستان اورپاک فوج زندہ باد کے نعرے

datetime 13  اگست‬‮  2015

خواجہ سراﺅں کی جشن آزادی ریلی ،پاکستان اورپاک فوج زندہ باد کے نعرے

گوجرانوالا/ سکھر(نیوزڈیسک) خواجہ سراء ایسوسی ایشن کی جانب سے جشن آزادی کے سلسلے میں آزادی ریلی نکالی گئی جو سیالکوٹی دروازے سے شروع ہوئی اور جی ٹی روڈ سے ہوتے ہوئے گوندلوالہ چوک پر پہنچ کر احتتام پذیر ہوئی۔ خواجہ سراء نے ہاتھوں میں بینرز اور سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ خواجہ سراء نے… Continue 23reading خواجہ سراﺅں کی جشن آزادی ریلی ،پاکستان اورپاک فوج زندہ باد کے نعرے

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی بڑی تعداد میں ارکان تحریک انصاف میں شامل

datetime 13  اگست‬‮  2015

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی بڑی تعداد میں ارکان تحریک انصاف میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لےگ (ن) اور پےپلزپارٹی کے 65وکلاءنے سےنکڑوں پارٹی کارکنوں سمےت پاکستان تحر ےک انصاف مےں باقاعدہ شمولےت کا اعلان کرد ےاجبکہ تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجا ب مےں مر حلہ وار بلدےاتی انتخابات کروانے کی حکومتی تجوےز دھاندلی منصوبے کا حصہ ہےں جےسے تحر ےک انصاف… Continue 23reading ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی بڑی تعداد میں ارکان تحریک انصاف میں شامل

استعفے ہوں تو ایسے ۔۔۔! ایم کیو ایم کے کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص

datetime 13  اگست‬‮  2015

استعفے ہوں تو ایسے ۔۔۔! ایم کیو ایم کے کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسےن کی ہداےت پر حق پرست سےنےٹر ز اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اپنی نشستوں سے احتجاجاً استعفوں کے بعد اےم کےوا ےم کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نائن زےرو پر جمع ہوہوگئی ۔ اس موقع پر کارکنان نے دئےے روشن کئے اور استعفوں… Continue 23reading استعفے ہوں تو ایسے ۔۔۔! ایم کیو ایم کے کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص