رینجرز کا چھاپہ،”بھائی “سے اختلافات یا کچھ اور؟فیصل سبزواری نے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا
کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سید فیصل علی سبزواری نے کہا ہے کہ وہ اپنے طے شدہ منصوبے کے تحت دو ہفتوں میں وطن واپس آجائیں گے ۔اپنے ٹویٹر پیغام میں سندھ کے سابق وزیر برائے امور نوجوان فیصل سبزواری نے کہا کہ وہ کچھ ہی دنوں میں وطن لوٹ آئیں گے ۔واضح رہے کہ… Continue 23reading رینجرز کا چھاپہ،”بھائی “سے اختلافات یا کچھ اور؟فیصل سبزواری نے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا