لاہور کا تاریخی چوبرجی مینار اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی نذر
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کا تاریخی چوبرجی مینار اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی نذر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ اس منصوبے نے انتہائی متنازعہ حیثیت اختیار کرلی ہے۔ میٹرو ٹرین کی تعمیر کی وجہ سے لاہور کی متعدد قدیم تاریخی عمارتیں متاثر ہونے… Continue 23reading لاہور کا تاریخی چوبرجی مینار اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی نذر