گیارہ اکتوبر کا نتیجہ وہی ہوگا جو گیارہ مئی کے جنرل الیکشن کا تھا، عرفان صدیقی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 11 اکتوبر کا نتیجہ بھی وہی ہوگا جو 11مئی کے انتخابات کا تھا اور امکان یہی ہے کہ عمران خان اس شکست کو بھی دھاندلی قرار دے ڈالیں گے۔قومی اخبار سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے عرفان صدیقی… Continue 23reading گیارہ اکتوبر کا نتیجہ وہی ہوگا جو گیارہ مئی کے جنرل الیکشن کا تھا، عرفان صدیقی