”سود “جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدیدردعمل
لاہور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان امیر العظیم نے سپریم کورٹ کے سود کے بارے میں ریمارکس پر تبصر ہ کرتے ہوئے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ آئین اور قانون درسی کتابوں کی طرح نہیں ہوتے کہ ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق اسے یاد کرتا رہے ۔حکومتیں اور عدالتیں اس لئے بنائی… Continue 23reading ”سود “جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدیدردعمل