ملک کے حالات بہتر ہو گئے عمران خان کے نہیں ہوئے‘ایاز صادق
لاہور (نیوز ڈیسک) سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاری رکی تو ذمہ دار تحریک انصاف ہو گی۔ پی ٹی آئی کو این اے 122میں اپنی ہار نظر آ رہی ہے۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا عمران خان کو پاک چین اقتصادی راہداری کی سمجھ نہیں۔… Continue 23reading ملک کے حالات بہتر ہو گئے عمران خان کے نہیں ہوئے‘ایاز صادق