دہشتگردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونیوالا شخص انٹیلی جنس افسر نہیں، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(نیوزڈیسک)آئی ایس پی آر نے دہشت گردوں کے حوالے سے جاری ویڈیو اور خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا شخص انٹیلی جنس افسر تھا آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے کسی انٹیلی جنس افسر کو مارنے کا دعویٰ بالکل غلط ہے… Continue 23reading دہشتگردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونیوالا شخص انٹیلی جنس افسر نہیں، آئی ایس پی آر