سپرماڈل ایان علی کیخلاف اہم حکم جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے سپرماڈل ایان علی سے پکڑی گئی کرنسی اسٹیٹ بینک میں جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے شفاف انداز میں کیس کی پیروی کی ہدایت کی ہے اور1998ءسے 2005ءتک پکڑی گئی 205 گاڑیوں کی نیلامی اور ان پر مقدمات کی تفصیلات طلب کر لی ہیںجبکہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ٹمپرڈ… Continue 23reading سپرماڈل ایان علی کیخلاف اہم حکم جاری