لاﺅڈسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی،عمران خان اورطاہرالقادری سمیت 14ملزم شامل تفتیش کرنے کافیصلہ
سلام آباد(نیوزڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد وقاص رشید نے دفعہ 144 اور لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمہ میں عمران خان، اسد عمر، طاہر القادری سمیت دیگر 14 ملزمان کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے مقدمے میں شامل تمام افراد کو نوٹس جاری کرکے 27 اکتوبر کو عدالت میں… Continue 23reading لاﺅڈسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی،عمران خان اورطاہرالقادری سمیت 14ملزم شامل تفتیش کرنے کافیصلہ