پشاور،فالٹ لائن پر ہونے کے باعث پانچ اضلاع زلزلے کے شدید خطرات کی لپیٹ میں
پشاور(آن لائن)فالٹ لائن پر ہونے کے باعث پشاور ، چترال سمیت صوبے کے پانچ اضلاع زلزلے کے شدید خطرات کی لپیٹ میں ہے ۔ پشاور ، چترال کے علاوہ بلوچستان ، سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع کو بھی شدید خطرات ہے ۔تاہم اس کے باوجود زلزلے کی آفت میں محفوظ ہونے کےلئے حکومت کی… Continue 23reading پشاور،فالٹ لائن پر ہونے کے باعث پانچ اضلاع زلزلے کے شدید خطرات کی لپیٹ میں