عمران خان کاخیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کو انتباہ
پشاور(نیوزڈیسک)عمران خان کاخیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کو انتباہ، اسلامیہ کالج پشاور کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے کی اختتامی تقریب کو تحریک انصاف کے کارکنوں اور آئی ایس ایف کے جوانوں نے جلسے میں تبدیل کر دیا۔ عمران خان نے اسلامیہ کالج کے کانووکیشن میں شریک ہونا تھا، تاہم وہ کانووکیشن کے بعد تشریف لائے اور… Continue 23reading عمران خان کاخیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کو انتباہ