تیاری کرلو!محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے اختتام سے پنجاب کے میدانی علاقوں، پشاور اور سکھر ڈویژن میں شدید دھند پڑنے جبکہ دھند کا یہ سلسلہ اگلے تین سے چار ہفتے تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ۔محکمہ موسمیات نے اگلے تین سے چار روز کے دوران شمالی بلوچستان سمیت ملک… Continue 23reading تیاری کرلو!محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا