آصف زرداری کے قریبی ساتھی نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کراچی(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے رینجرز کی حمایت میں کل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے رینجرز کی حمایت میں کل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ذوالفقار مرزا نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ آرٹیکل 145 کے… Continue 23reading آصف زرداری کے قریبی ساتھی نے خطرے کی گھنٹی بجادی