اسلام آباد (این این آئی) ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کوایک مرتبہ پھر حاضری سے استثنیٰ مل گیا ، سابق صدر کے وارنٹ منسوخی سے متعلق درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ جمعہ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرام نے ججز نظر بندی کیس کی سماعت کی، سابق صدر کی جانب سے میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جس پر پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ہر سماعت پر ملزم کی جانب سے بیماری کی ایک ہی نوعیت کی درخواست دائر کی جاتی ہے۔
ججز نظر بندی کیس ,مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
اسلام آباد میں شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ، ریس لگانے والا لینڈ کروزر سوار ایک ملزم لیگی رہنما کا بھا...
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
-
مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری



















































