جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مجھے کس نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد نے اصل حقیقت بتادیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |
Succeeding Younus Khan as captain, Pakistan's Shahid Afridi is seen being interviewed before the start of their first T20 international cricket match against New Zealand in Dubai, United Arab Emirates, Thursday, Nov. 12, 2009. (AP Photo/Karl Jeffs)

کراچی (نیوزڈیسک) دفاعی تجزیہ کارزیدحامد نے کہاہے کہ ان کوجب سعودی عرب میں گرفتارکیاگیاتواس وقت یااس سے پہلے کبھی بھی انہوں نے یاان کے خاندان کے کسی فرد نے سعودی عرب کے قوانین کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی تھی ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مجھے عمرہ کی ادائیگی کے دوران گرفتارکیاگیااورمجھ پراورمیری بیوی کوایرانی جاسوس ہونے کاکوئی الزام نہیں لگایاگیا۔ زیدحامد نے کہاکہ ایک نجی ٹی وی اورایک مولوی نے میرے بارے میں مختلف قسم کاپروپیگنڈاکیاگیا۔انہوں نے کہاکہ مجھے میری وہاں پرمیری ایرانی صدراحمدی نژاد کے ساتھ تصاویردکھاکرگرفتارکیاگیااورپہلے مجھے گرفتارکرکے مدینہ میں رکھاگیااوربعد میں ریاض میں بھجوادیاگیااورمیری بیوی مجھ سے پہلے گرفتارکرلی گئی ۔انہوں نے کہاکہ یہ سب کچھ بھارتی ایجنسی رانے کام کیااورمیرے خلاف یہ کارروائی کی گئی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بھارتی لابی مجھے قتل کراناچاہتی تھی اوراب بھی یہی اب بھی کرناچاہتی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…