بھارت جاپان سے بلٹ ٹرین خریدے گا: معاہدہ ہو گیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت نے اپنے ریلوے نظام کی خراب حالت کو بہتر کرنے کے لیے جاپان سے جدید ہائی سپیڈ یا تیز رفتار ٹرین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ یہ ٹرین ممبئی سے احمد آباد کے درمیان چلائی جائے گی اور اس سے سفر کا دورانیہ آٹھ گھنٹے سے… Continue 23reading بھارت جاپان سے بلٹ ٹرین خریدے گا: معاہدہ ہو گیا