سانحہ پشاور کے اصل حقائق ، اسفندیار ولی خان نے اہم سوال اُٹھادیئے
پشاور(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداءکی پہلی برسی کے موقع پر شہداءکے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بہنے والے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا۔ ملک بھر کے عوام… Continue 23reading سانحہ پشاور کے اصل حقائق ، اسفندیار ولی خان نے اہم سوال اُٹھادیئے