جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

کل چھٹی ہوگی ،اعلان ہوگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

کل چھٹی ہوگی ،اعلان ہوگیا

پشاور (آن لائن ) آرمی پبلک سکول کے شہداءکی پہلی برسی کے موقع پر کل خیبر پختوخوا کے دارلحکومت پشاور میں میں عام تعطیل ہو گی صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری دیا گیا ہے ۔ منگل کے روز صوبائی وزیراطلاعات و نشریات مشتاق غنی نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداءکی پہلی برسی… Continue 23reading کل چھٹی ہوگی ،اعلان ہوگیا

زین قتل کیس ، عدالت نے مصطفی کانجو کو حکم دیدیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

زین قتل کیس ، عدالت نے مصطفی کانجو کو حکم دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ میں زین قتل کیس میں مصطفی کا نجو کی بریت کے خلاف کیس کی سماعت۔ جسٹس شاہد حمید اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے کہا کہ پراسیکیوٹرکو مکمل طور پر جرح کا حق… Continue 23reading زین قتل کیس ، عدالت نے مصطفی کانجو کو حکم دیدیا

نون لیگ نے اب مردوں کو بھی نہ چھوڑا،اصل ماجرا ہے کیا آپ بھی دنگ ر ہ جائینگے

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

نون لیگ نے اب مردوں کو بھی نہ چھوڑا،اصل ماجرا ہے کیا آپ بھی دنگ ر ہ جائینگے

اوکاڑہ (آن لائن ) ووٹ نہ دینے پر ن لیگ کے حامیوں نے محنت کش کی بےوی کی مقامی قبرستان میں تدفےن روک دی۔یونین کونسل کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ مرنے والی عورت کے خاندان نے مجھے ووٹ دئیے تھے،ن لیگ کے ایم پی اے کے گروپ سے تعلق رکھنے والے مخالفین نے متوفیہ… Continue 23reading نون لیگ نے اب مردوں کو بھی نہ چھوڑا،اصل ماجرا ہے کیا آپ بھی دنگ ر ہ جائینگے

ایاز صادق اور اسپیکر اسمبلی میں جھڑپ ،وجہ سامنے آگئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

ایاز صادق اور اسپیکر اسمبلی میں جھڑپ ،وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکرایاز صادق اوررکن اسمبلی جمشید دستی میں تلخ کلامی ہوئی۔اسپیکر بولے جمشیددستی صاحب آپ کیخلاف تحریک استحقاق ہے،روک کربیٹھاہوں۔جمشید دستی نے جواب دیا کہ آپ تحریک لے آئیں مگر بولنے دیں۔ اسپیکر کی جانب سے مائیک آن نہ کرنے پر رکن اسمبلی جمشید دستی نے احتجاج کیا اوررکن اسمبلی… Continue 23reading ایاز صادق اور اسپیکر اسمبلی میں جھڑپ ،وجہ سامنے آگئی

گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر زوردار دھماکہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر زوردار دھماکہ

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر زوردار دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوگئے ، زخمی ہونے والے افراد کو طبی امدادی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ سلنڈر دھماکے کی آزاد دور دور تک سنی گئی ، واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی… Continue 23reading گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر زوردار دھماکہ

پھر زلزلہ آگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

پھر زلزلہ آگیا

سوات(نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجکر 15 منٹ پر محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں… Continue 23reading پھر زلزلہ آگیا

ایان علی کیس میں نیا موڑ ، عدالت نے نوٹس جاری کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

ایان علی کیس میں نیا موڑ ، عدالت نے نوٹس جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی پر فرد جرم کے خلاف درخواست پر سماعت۔ درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ لاہورہائی کورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے درخواست پر سماعت کی۔اپیل میں کسٹم کورٹ راولپنڈی کی جانب سے فرد جرم عائدکرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا۔ ماڈل ایان علی کی جانب سے درخواست میں… Continue 23reading ایان علی کیس میں نیا موڑ ، عدالت نے نوٹس جاری کردیا

قبائلی علاقوں کاخیبرپختونخوا میں انضمام ہونا چاہئے یا نہیں؟،تحریک انصاف نے اپنی پالیسی کا واضح اعلان کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

قبائلی علاقوں کاخیبرپختونخوا میں انضمام ہونا چاہئے یا نہیں؟،تحریک انصاف نے اپنی پالیسی کا واضح اعلان کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے قبائلی علاقوں کو صوبے میں شامل کرنے سے متعلق صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی کی پالیسی واضح کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم اس بات کے حامی ہیں کہ فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق فاٹا کے عوام کو ہی دیا جائے اور پی ٹی آئی فاٹا کے… Continue 23reading قبائلی علاقوں کاخیبرپختونخوا میں انضمام ہونا چاہئے یا نہیں؟،تحریک انصاف نے اپنی پالیسی کا واضح اعلان کردیا

کراچی ،حساس اداروں نے اہم معلومات حاصل کرلیں،گرینڈ آپریشن کی تیاریاں،ملوث کون؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

کراچی ،حساس اداروں نے اہم معلومات حاصل کرلیں،گرینڈ آپریشن کی تیاریاں،ملوث کون؟سنسنی خیز انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی ،حساس اداروں نے اہم معلومات حاصل کرلیں،گرینڈ آپریشن کی تیاریاں،ملوث کون؟سنسنی خیز انکشافات،ملکی سلامتی پر مامور حساس ادارے نے شہر میں موجود بین الاقوامی شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ہمدردوں اور سہولت کاروں کے کوائف حاصل کر لیے ہیں۔ ادارے نے کوائف کے حصول کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آئی… Continue 23reading کراچی ،حساس اداروں نے اہم معلومات حاصل کرلیں،گرینڈ آپریشن کی تیاریاں،ملوث کون؟سنسنی خیز انکشافات