ن لیگ کے اہم وفاقی وزیرنے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی
اسلا م آباد (نیوزڈیسک) وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایل این جی ٹرمینل میں کرپشن کے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے ، اگر کوئی کرپشن ثابت کر دے تو میں استعفیٰ دے دوں گا ، اس ٹرمینل سے سالانہ 1بلین ڈالر کا منافع ملے گا , ایسے کسی… Continue 23reading ن لیگ کے اہم وفاقی وزیرنے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی