ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

معروف جج پرحملہ ،حالت تشویش ناک

datetime 14  دسمبر‬‮  2015 |

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) ڈسکہ میں ایڈیشنل سیشن جج کونامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈسکہ میں ایڈیشنل سیشن جج شہبازاقبال عدالت کاوقت ختم ہونے کے بعد احاطہ کچہری سے باہرنکلے توان پرنامعلو م افراد نے حملہ کردیاجس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شہبازاقبال پرنامعلو م ملزمان نے احاطہ عدالت سے باہرنکلتے وقت فائرنگ کی جس کی وجہ سے وہ شدیدزخمی ہوگئے جس کے بعد ان کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہسپتال ڈسکہ منتقل کردیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…