کراچی (آن لائن) برطانیہ دنیابھر میں پاکستانیوںکوویزانہ دینے والا ملک بن گیا ہے،آن لائن کی جانب سے تیار کردہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے گزشتہ چند سالوںسے پاکستانیوںکوکم ازکم تعداد میں ویزادینے کی غیراعلانیہ پالیسی اختیار کررکھی ہے،جسکے تحت اس مدت کے دوران ہزاروںپاکستانیوںکی ویزا درخواستیں بھاری فیس وصول کرنے کے بعد بغیرکوئی معقول وجوہات بتائے مسترد کی جاچکی ہیں،اس ضمن میں واضح رہے کہ پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد جبکہ کراچی اورلاہور میں قائم ڈپٹی ہائی کمیشن مکمل طورپرکام کررہے ہیں تاہم حیران کن طورپرپاکستانیوںکی ویزادرخواستیں ابوظہبی میں قائم ہائی کمیشن بھیجی جاتی ہیں جہاںبھارتی اسٹاف انہیںدیکھتاہے،اس ضمن میں برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کوآن لائن کی جانب سے ایک سوالنامہ ارسال کیاگیا جسمیں پوچھاگیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے پاکستانیوںنے برطانوی ویزہ کے لیے اپلائی کیا اور کتنی درخواستیں مسترد اورمنظور کی گئیں؟برطانوی ہائی کمیشن نے فیس کی مد میں گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے پیسے پاکستانیوںسے وصول کئے ؟جن پاکستانیوںکی ویزہ درخواستیں مسترد کی گئیں ان میں کتنے وہ لوگ تھے جوپہلے برطانیہ جاچکے ہیں؟برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں تعینات پبلک افیسربشری ناز نے سوالنامہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوںنے یہ سوال ابوظہبی میں قائم ہائی کمیشن کوبھجوادیئے ہیں،لہذا اس ضمن میں انہیں سے رابطہ کیاجائے،تاہم آن لائن کی جانب سے ایک سے زائد بار رابطہ کرنے کے باوجود ابوظہبی میں تعینات پبلک آفسر نے نہ تو سوالنامہ کاجواب دیا اورنہ ہی فون پردستیاب ہوئے،حیرت انگیزامریہ ہے کہ گزشتہ سال جن پاکستانیوںکی ویزا درخواستیں مسترد کی گئیں ان مٰں سے کئی بار برطانیہ کادورہ کرچکے ہیں،اس وقت برطانوی ہائی کمیشن ویزہ فیس کی مد میں 14000روپے سے لیکر ایک لاکھ روپیہ فی درخواست وصول کررہا ہے جوکہ ناقابل واپسی ہے برطانوی ہائی کمیشن ،اسلام آبادکے اےک اہکا ر نے نا م نہ بتا نے کی شر ط پر ےہ تسلےم کےا کہ انہوں نے بر طا نو ی حکو مت کی طر ف سے با عدہ ہدا ےت ملی ہے کہ پا کستانےوں کو کم از کم تعداد مےں و ےز ے د ےے جا ئےں انہو ں نے کہا کہ و ہ ےہ تو نہےں بتا سکتے کے کتنے پا کستا نےوں کی در خوا ستےں گز شتہ سا ل کے دوران مستر د کی گئےں تا ہم ےہ تعدا د کئی ہز اروں مےں ہے لا ہور سے تعلق ر کھنے وا لے محمد عا طف نے آ ن لا ئن کو بتا ےا کی انکی تےن مسلسل و ےزہ د ر خو ا ستےں مختلف و جو ہا ت کی بےنا پر مسترد کی گئےں تا ہم جب انہوں نے تما م اعترا ضا ت کےلئر کروا کر تےسر ی بار در خوا ست دی تو و ےز ہ آ فےسر نے ےہ اعتراض کےا کہ انہےں لگتا ہے کہ وہ بر طا نےہ جا کر وا پس نہےں آ ئنےگے جبکہ وہ اس سے قبل بر طا نےہ مےں ڈ ھا ئی مہےنہ قےام کر چکے ہےں انہوں نے کہا کہ ا گر و ےز ہ آ فےسر کو ےہ لگتا ہے کہ مےں بر طا نےہ سے وا پس نہےں آ ﺅنگا تو پہلی بار ےہ اعترا ض کےوں نہےں کےا گےا اورمجھ سے کیوںتین بار 14,14 ہزارروپے ویرزہ درخواست کی مد میں وصول کئے گئے،اسی طرح کراچی سے تعلق رکھنے والے فیصل حسین نے بتایا کہ وہ اپنی برطانیہ میں مقیم بہن سے ملناچاہتے تھے اوراسلئے انہوںنے دوبار درخواستیں دیں،پہلی بار انکے بینک اکاﺅنٹس کومشکوک قراردیکردرخواست مسترد کردی گئی تاہم جب انہوںنے یہ اعتراض دورکرکے دوبارہ درخواست کی توویزہ آفیسر نے اعتراض کیا کہ آپ چونکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ سفرکرناچاہتے ہیں لہذا مجھے شک ہے کہ آپ واپس نہیں آئینگے،انہوںنے کہا کہ اگرفیملی کے ساتھ سفر کرنے والے ،برطانوی ویزہ اہلکاروںکے مطابق،واپس نہیں آتے توپھرفیملی ویزا درخواست وصول ہی نہین کی جانی چاہیئے،برطانوی ہائی کمیشن ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پرپاکستانیوںسے ویزا درخواست مدمیں کروڑوںروپے ہرسال وصول کرتا ہے جبکہ اکثریت کی درخواستیں نہ سمجھ آنے والی وجوہات کی بناپرمسترد کہ دی جاتی ہیں۔