ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی میں یونیورسٹی طالبہ سے زیادتی اورقتل،اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں یونیورسٹی طالبہ سے زیادتی اورقتل، قائداعظم یونیورسٹی کی طالبہ سے زیادتی اور قتل معاملے کے اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ پولیس تفتیش کے مطابق تہمینہ کوثر کا رشتہ والدین کی مرضی سے کسی لڑکے سے ہو چکا تھا لیکن ملزم عمیر نے اس کے ساتھ فیس ب±ک کے ذریعے دوستی اور بلیک میلنگ شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزم عمیر نے تہمینہ کوثر کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے جسے دو ہفتے قبل قتل کرکے فلیٹ سے نیچے پھینک دیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں اقرار کیا ہے کہ اس کی تہمینہ سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد اس نے انتہائی قدم اٹھایا۔ پولیس کے مطابق تہمینہ قتل کیس میں مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں جنھیں اڈیالہ جیل بھجوا دیا تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…