بلدیاتی انتخابات ،پنجاب حکومت نے پنڈی میں 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پرپنڈی میں5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر راولپنڈی میں پانچ دسمبر بروز ہفتہ کو عام تعطیل کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔راولپنڈی میں 30 فیصد پولنگ سٹیشن حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،پنجاب حکومت نے پنڈی میں 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا