سرداریار محمد رند کی تین مختلف مقدمات میں ضمانت منظور
کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان ہائیکورٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق جسٹس شکیل احمد بلوچ پر مشتمل ہائی کورٹ آف بلوچستان کے سنگل بینچ نے سردار یارمحمد رند کے خلاف 3مختلف مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ یہ تین مقدمات قتل، اقدام قتل، ایکسپلوسیوایکٹ (Explosive Act) اور جعلی ڈگری کے تحت دائر کئے گئے تھے۔ ملزم کی طرف سے ہادی… Continue 23reading سرداریار محمد رند کی تین مختلف مقدمات میں ضمانت منظور