آزاد کشمیر کانیا وزیراعظم،شریف خاندان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
راولاکوٹ(این این آئی)سئنیر صحافی مشتاق مہناس کو آزاد کشمیر کی وزات عظمیٰ کے لیے میدان عمل میںاتارنے کا فیصلہ ‘ شریف خاندان کے اہم ترین فرد نے حمایت کر دی ‘نئے سال کے اوائل میں میا ں نواز شریف کے ہمراہ باضابطہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کریں گے اس موقع پر ن لیگ… Continue 23reading آزاد کشمیر کانیا وزیراعظم،شریف خاندان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا











































