تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءکے گھرپرفائرنگ
ملتان(نیوزڈیسک) ملتان میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میں عامر ڈوگر کے گھر پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ کے نبعد حملہ آور فوری فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نیتجے میں… Continue 23reading تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءکے گھرپرفائرنگ