عوام دھرنا سیاست اور ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بیزارہوچکے، شہباز شریف
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام دھرنا سیاست کے ذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بیزار ہو چکے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں کامیاب مسلم لیگ (ن) کیامیدوار وں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نیایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ… Continue 23reading عوام دھرنا سیاست اور ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بیزارہوچکے، شہباز شریف