آزادامیدوارکوبڑی پیشکش،کارکنوں نے ن لیگی رہنماءکی بینڈبجادی
ملتان(نیوزڈیسک) آزادامیدوارکوبڑی پیشکش،کارکنوں نے ن لیگی رہنماءکی بینڈبجادی .پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کے رہنماءاورامیدوار کی طرف سے آزاد امیدوار کو مبینہ طورپرخریدنے کی کوشش پر حامیوں کا احتجاج، ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیگی امیدوار عظیم خان نے آزاد امیدوار تسلیم شاہ کوبلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں… Continue 23reading آزادامیدوارکوبڑی پیشکش،کارکنوں نے ن لیگی رہنماءکی بینڈبجادی