جے ایف 17 تھنڈرکی خریدار کیلئے معاہدہ طے پاگیا ، جانئے کس ملک سے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا روس سے جے ایف 17 طیارے کے انجن کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا‘ وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ جے ایف 17طیارے کی تیاری کے لئے چار ممالک سے بات چیت ہورہی ہے‘ رواں سال کے آخر تک آرڈیننس فیکٹری کی برآمدات بڑھ کر 10کروڑ… Continue 23reading جے ایف 17 تھنڈرکی خریدار کیلئے معاہدہ طے پاگیا ، جانئے کس ملک سے